• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی ملک یاسر اعوان یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں افغان جانباز ایف سی نے ینگ گلوب کو 3-1، عثمان شہید فٹبال کلب نے ینگ ڈسلوا ایف سی کو 2-1، قادری اسپورٹس نے منگھوپیر شاہین کو پنالٹی ککس پر4-2 ، داد میموریل نے شاہی آباد ایف سی کو پنالٹی ککس پر 5-3، لیاری اسٹار نے ماڑی پور گریس کو پنالٹی ککس پر 3-2سے اور ینگ مواچھ گوٹھ ایف سی نے فرنٹیئر سٹی کو 2-1سے شکست دی ۔
تازہ ترین