• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نئی دہلی ( جنگ نیوز) بھارت میں ہونیوالی دہلی ہاف میراتھن ریس میں شامل ہزاروں ایتھلیٹس کو اسموگ کے سبب مقابلے میں حصہ لینے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑا ۔ باوجود شدید اسموگ کے ایتھوپین ایتھلیٹ الماز آیانا نے خواتین مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نا م کیا ۔ جبکہ مردوں میں بھی ایتھوپیا کے بیرہانو لیگیزنے سونے کاتمغہ جیتا۔ 
تازہ ترین