• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس،پولیس اہلکارنے سابقہ محبوبہ سمیت 3افرادکوہلاک کرکے خودکشی کرلی

پیرس(رضا چوہدری /نمائندہ جنگ)پیرس کے نواحی علاقہ سارسل میں ایک پولیس اہلکار نے تین افراد کو فائرنگ کرکے موت کے کھاٹ اتار دیا۔بعد ازاں 31 سالہ ملزم ایم ارموں نوجوان پولیس اہلکارنے فائرنگ کرکےخود کشی کرلی۔ملزم پولیس اہلکار نے جن افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا ان میں اس کی سابقہ محبوبہ،اس کے ساتھ کار میں بیٹھا والد اور ایک راہگیر شامل ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ تفتیش شروع کردی ہے۔ واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات پیش آیا۔
تازہ ترین