• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیونس آئرس (ٹی وی رپورٹ) ارجنٹائن کے حکام نے کہا ہے کہ انہیں کئی روز قبل بحیراوقیانوس میں لاپتہ ہونے والی اس آبدوز کے سگنل ملے ہیں جس پر 44 افراد سوار تھے ۔ ارجنٹائن کی وزارت دفاع اب سات ناکام سیٹلائٹ کالز کے مقامات کا پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے جو ہفتے کو موصول ہوئی تھیں ۔ ارجنٹائن کی بحریہ کو آبدوز کی تلاش میں امریکی خلائی ادارے ناسا کے تحقیق کرنے والے جہاز کا تعاون بھی حاصل ہے ۔
تازہ ترین