• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ

سنگا پور(این این آئی)ایشیائی تیل منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت دسمبرکے لئے برنٹ نارتھ سی کی سپلائی کے سودے 16 سینٹ کمی کے ساتھ 62.56 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی امریکی کروڈ کی سپلائی 4 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 56.59 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئی۔
تازہ ترین