• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افسر سعید خان کراچی چیمبر کی ڈپلومیٹک مشن سب کمیٹی کے ممبر نامزد

کراچی(پ ر)کراچی چیمبر نے افسر سعید خان کوڈپلومیٹک مشن سب کمیٹی کا ممبر نامزد کردیا ۔اس سے قبل وہ چیمبر کی لاء اینڈ آرڈر کمیٹی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں۔
تازہ ترین