• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راکھی ساونت کو دیپکا کے حق میں بولے پرانتہاءپسندوں کی منہ کالا کرنیکی دھمکی

ممبئی(ایجنسیاں) معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کودیپکا اور فلم ’پدماوتی ‘کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا ہے۔معروف اداکارہ راکھی ساونت نے سماجی وابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ سجنے لیلی بھنسالی نے بہت اچھی فلم بنائی ہے اوراپنے بیان میں انہوں نے دیپکا ، رنویر سنگھاور شاہد کپور کی کا رکردگی کو بھی بہت سراہا تھا جس کے بعد ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو ’پدماوتی‘کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
تازہ ترین