• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامشورو : گیس پریشر میں کمی سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

جام شورو(نامہ نگار) بھریا ولیج جام شورو پھاٹک اور گرد و نواح میں سوئی گیس کا پریشر کم ہونے کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے سوئی گیس حکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھریا ولیج جام شورو پھاٹک اور گرد و نواح میں سردی آنے کے دوران سئی گیس کا پریشر کم ہونے کے باعث اسکولی بچے بغیر ناشتہ کئے اسکول جانے پر مجبور ہیں جبکہ دوپہر اور رات کے اوقات میں بھی سئی گیس کا پریشر کم ہونے کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات و عزیت کا سامنہ کرنا پڑتا ہے جام شورو پھاٹک کے صارفین نے سئی گیس کے بالا حکاموں سے پر زور مطالبہ کیا کے بھریا ولیج جام شورو پھاٹک میں سئی گیس کے پریشر کی کمی کا نوٹس لیکر صارفین کو بہتر سئی گیس کی سہولت فراہم کی جائے۔
تازہ ترین