• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدم شناخت پر نامعلوم فقیر کی لاش لاوار ث قرار دیکر ایدھی سینٹر کے حوالے

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) راہوکی پولیس نے درگاہ عثمان شاہ نزد ڈیتھا اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن سے ملنے والی 50سالہ نامعلوم فقیر کی لاش شناخت نہ ہونے پر لاوار ث قرار دیکر ہفتہ کو ایدھی سینٹر حیدرآباد کے حوالے کردی جس کی بعدازاں ایدھی رضا کاروں نے غسل اورکفن کے بعد ٹنڈویوسف قبرستان میں تدفین کردی۔
تازہ ترین