• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پولیس نے گھمن آباد کے گنجان علاقے میں اشرف آرائیں عرف بھٹو نے کچی شراب کی بھٹی قائم کی ہے جہاں سے وہ مضر صحت کچی شراب نوجوانوں اور عادی افراد کو فروخت کردیاہے، جس پر بلدیہ پولیس نے اشرف آرائیں عرف بھٹو کی کچی شراب کی بھٹی پرچھاپہ مارکر اشرف آرائیں کے علاوہ شاہد آرائیں،اکرم ملک اوراسماعیل بلوچ کو گرفتارکرکے شراب سے بھرے کئی ڈرم، شراب سازی کاسامان تحویل میں لیکر شراب کی بھٹی تباہ کردی۔
تازہ ترین