• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) میٹرو انٹرنیشنل اسکول کلفٹن کے تحت میٹرو کارنیول کا انعقاد کیا گیا جس میں 3 سو سے زائد طلبہ اور اور ان کے والدین نے شرکت کی، کارنیول میں طلبہ مختلف قسم کی سرگرمیوں میں مصروف نظر آئے کچھ طلبہ میدان میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیا تو کچھ نےمقابلہ آرٹس میں دلچسپی دکھائی جس کی جج سیما راجہ تھیں کارنیول کے مہمان خصوصی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان تھے جنھوں نے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اس موقع پر ٹیچرز ڈویلپمنٹ سینٹر کے ڈائریکٹر عباس حسین نے خطاب کیا ۔
تازہ ترین