• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپنر امام الحق کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر وارننگ جاری کر دی، امام الحق نے راولپنڈی میں جاری قومی ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں لاہور بلیوز کی جانب سے لاہور وائٹس کے خلاف کھیلتے ہوئے سبز رنگ کا ہیلمٹ استعمال کیا تھا۔
تازہ ترین