• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد خان آفریدی فلو میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے ڈھاکا ڈائنامائٹس کی جانب سے میچ کھیلنے کے بجائے کو آرام کو ترجیح دی۔ پیر کوکومیلا وکٹورینز کیخلاف میچ کیلیے ان کی جگہ محمد عامر کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا ۔ ڈھاکا ڈائنا مائٹس گزشتہ6 میچز میں سے 4 میں فتح حاصل کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔
تازہ ترین