• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
روم ( جنگ نیوز) اطالوی فٹبال ایسو سی ایشن کے صدر کارلو ٹیووشیو نے اٹلی کے ورلڈ کپ 2018 میں نہ پہنچنے پر عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ اٹلی نے روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2018تک رسائی میں ناکامی پر ٹیم کوچ گائم پائرو ونتورا کو گزشتہ ہفتے عہدے سے برطرف کر دیاتھا۔
تازہ ترین