• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن ( نیوز ایجنسیز) بلغاریہ کے گریگور دیمتروف نے نیٹو اے ٹی پی فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن کو شکست دیکر ایونٹ اپنے نام کیا۔ ڈیوڈ گوفن نے سات بار کے چیمپئن راجر فیڈرر کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔ سال کے اختتامی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں بلغاریہ کے گریگور دیمتروف نے دلچسپ مقابلے کے بعد 7 - 5 ، 4 - 6 اور 6 - 3 سے فتح حاصل کی ۔
تازہ ترین