• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابو الحسن اصفہانی روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی، 25افرادگرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اینٹی انکروچمنٹ ایسٹ کی ٹیم نے کے ایم سی کی ٹیم کے ہمراہ ابو الحسن اصفحانی روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25افراد کو گرفتار کر کے انکا سامان تحویل میں لے لیا،اس موقع پر پولیس اور ٹریفک پولیس بھی موجود تھی، ایس پی ٹریفک کا کہنا ہے کہ بیشتر تجاوازت ہوٹل والوں نے لگائے ہوئے تھے اور اسکے باہر پتھارے موجود تھے ۔
تازہ ترین