• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ لوگ منافقت کی انتہائی بلندیوں پر ہیں ، جنہیں نہ شرم ہے اور نہ حیاخواجہ آصف کی عمران خان پرتنقید

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیر خارجہ خواجہ آصف نےایک بار پھر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ منافقت کی انتہائی بلندیوں پر ہیں ، جنہیں نہ شرم ہے اور نہ حیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اُن پر کڑی تنقید کی۔
تازہ ترین