• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی سینیٹ اجلاس سے چھٹی کی درخواست،چیئرمین رضاربانی نے منظورکرلی

اسلام آباد (آئی این پی )پیر کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ناسازی طبیعت کی وجہ سے سینٹ کے مکمل اجلاس سے چھٹی کی درخوا ست دیدی،چیئرمین سینٹ نے اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور کر لی۔
تازہ ترین