• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی 16غیرملکیوں سمیت18افرادبازیاب

کوئٹہ(مانیٹر نگ سیل)تربت کےعلاقےردبین میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران16غیر ملکیوںسمیت18افرادبازیاب کرلیا اور2مشتبہ افرادگرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا،بازیاب افرادکوغیرقانونی طورپریورپ بھجوایاجارہاتھا،غیرملکیوں میں15نائیجیرین اورایک یمنی شامل ہیں۔
تازہ ترین