• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں سخوئی طیارے سے براہموس میزائل داغنے کا تجربہ

Todays Print

نئی دہلی (نیو ز ڈیسک ) بھارت نے خطے میں جنگی جنو ن کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ روز برا ہموس میزائل کو روسی ساختہ لڑاکا طیارے سخوئی سے اپنے ہدف کی طرف نشانہ بنانے کاپہلا کامیاب تجربہ کیا۔جسے سرجیکل اسٹرائکس میں استعمال کیا جائے گا۔بھارتی دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے اپنے روسی ساختہ لڑاکا طیاروں کو اپ گریڈ کیا ہے اور براہموس میزائل میں بھی اسی مناسبت سے کچھ تبد یلیا ں کی ہیں اور اب دنیا کا تیز ترین ایک اعلیٰ درجے کا میزائل جو کہ آواز کی رفتار سے تین گنا تیزہے زمین اورسمندر کے ساتھ فضا سے بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

تازہ ترین