• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلالئی نااہلی ریفرنس،عمران نے الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

Todays Print

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عائشہ گلالئی سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی ریفرنس خارج کرنے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی اور یکم اگست 2017ء کو پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ پارٹی نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا۔

تازہ ترین