• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید آباد، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے 30سالہ شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سعید آباد تھانے کی حدود سعید آباد سیکٹر12/c جمال مسجد کے قریب جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے 30سالہ غلام مرتضی ولد عبداللہ جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین