• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی بحرین کے فوجی وسول حکام سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات پربات چیت

راولپنڈی(وقائع نگار)آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر حیات نے بحرین میں مانامامذاکرات میں شرکت کی اور دہشتگردی کیخلاف بین الاقوامی مہم کے حوالے سے اپنے خیالات کااظہار کیا ۔جنرل زبیرحیات نے شاہ حمادبن عیسیٰ الخلیفہ سمیت اعلیٰ فوجی وسول حکام سے ملاقاتیں بھی کیں اور ان سے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔
تازہ ترین