• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی بی اے کراچی کیمپس کو ’’ہلٹ پرائز‘‘ کی میزبانی کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ مذکورہ سالانہ ایوارڈ کے تحت مفید خیالات کے حامل طلبہ کو 10 لاکھ ڈالرز تک فراہم کئے جاتے ہیں۔
تازہ ترین