• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی ایم کارڈفراڈنے بینکنگ نظام کی کمزوریاں عیاں کردیں،زاہدحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اے ٹی ایم کارڈ فراڈ کے واقعات نے بینکنگ سسٹم کی کمزوریاں عیاں کر دی ہیں جنھیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سے پہلے بھی بہت سے ایسے واقعات ہوئے ہیں مگر ہیکرز کی جانب سے موجودہ کاروائی ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ تھا جس میں سیکڑوں کھاتے داروں کو لوٹا گیا۔
تازہ ترین