• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افسر سعید خان کے سی سی آئی کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کے ممبر نامزد

کراچی ( پ ر) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے افسر سعید خان کو لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کا ممبر نامزد کردیا۔ اس سے پہلے انہوں نے کے سی سی آئی کی ڈپلومیٹ سب کمیٹی اور ہیلتھ کمیٹی کے ممبر کے علاوہ سٹی لائنز کلب کےصدر، پاکستان کوکونٹ سوسائٹی کے وائس چیئرمین، حکومت سندھ کی اسپیشل ٹاسک کمیٹی فار پلانیٹیشن کے نائب صدر اور بھوپال انٹرنیشنل فوم کے جنرل سیکرٹری، پاک کیمرون فرینڈ شپ سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری کے عہدوں کے علاوہ مختلف سماجی اور سیاسی تنظیموں میں اہم خدمات انجام دیں۔ انہوں نے دنیا کے 45ملکوں کا دورہ کرکے وہاں کے لاء اینڈ آرڈر سسٹم کا مطالعہ بھی کیا ہے۔
تازہ ترین