• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیمنزم دراصل انسانیت کیلئے جنگ ہے، ریتک روشن

ممبئی ( نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کے عالمی دن پر بولی وڈ اسٹار ریتک روشن نے صنفی مساوات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فیمنزم دراصل انسانیت کیلئے لڑائی ہے اور انفرادی طور پر صنفی امتیاز کے بغیر ہر ایک کی اہمیت کا اعتراف کیا جانا چاہئے۔43 سالہ داکار نے ٹوئٹر پر لکھا کہ فیمنزم میں مرد بھی شامل ہیں جو مساوات کا مطلابہ نہیں بلکہ اس پر اصرار کریں۔ یہ صنفی امتیاز کے بنا انفرادی طور پر ہر کسی کی اہمیت کا صلاحیتوں کی بنیاد پر اعتراف کرنا ہے۔ ان معنوں میں انسانیت کیلئے جنگ ہے اس لئے اس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔
تازہ ترین