• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوی فاسٹ بالرٹرینٹ بولٹ چار روزہ ٹیسٹ میچ کے مخالف

ہیملٹن (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے چار روزہ ٹیسٹ کو غیرضروری قرار دے دیا، رواں ماہ باکسنگ ڈے کے موقع پر جنوبی افریقہ آزمائشی طور پر زمباوےکے خلاف تاریخ کا پہلا چار روزہ ٹیسٹ کھیلے گا تاہم ٹرینٹ بولٹ کہتے ہیں کہ میں ٹیسٹ کرکٹ کو بہت زیادہ پسند کرتا اور اس کو ویسا ہی دیکھنا چاہتا ہوں۔
تازہ ترین