• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی پی ایل، رنگ پور رائیڈرز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے کوالیفائر میچ میں رنگ پور رائیڈرز نے جانسن چارلس کی سنچری کی وجہ سے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے،فاتح ٹیم نے چارلس کے 105 رنز کی مدد سے 3 وکٹ پر 192 رنز بنائے،برینڈن میک کولم نے بھی 78 رنز کی اننگز کھیلی۔ جواب میں کومیلا وکٹورینز 156 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ شعیب ملک 10 رنز بناسکے ، اس طرح اسے 36 رنز سے شکست ہوگئی۔
تازہ ترین