• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناتھن لائن کی زبردست مقبولیتتصاویر کرسمس ٹری پر سجائے جانے لگی

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) موجودہ ایشز سیریز میں ہیرو کا کردار ادا کرنے والے آسٹریلوی اسپنر ناتھن لائن آسٹریلیا میں ہیرو کا درجہ پاگئے۔ عمدہ کارکردگی کی بدولت ان کی مقبولیت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے ۔ پرستاروں نے انہیں نئی درجے پر فائز کرتےہوئے ان کی تصویر کرسمس ٹری پر سجادی ہے ۔
تازہ ترین