• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی،شعبہ ویژول اسٹڈیز کے زیر اہتمام ڈگری شو

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کے زیر اہتمام سالانہ ’’ڈگری شو2017 ء‘‘ کا آغاز ہوگیاہے۔شعبہ فارئن آرٹس ،آرکیٹیکچر، گرافک ڈیزائن ،ٹیکسٹائل ڈیزائن ،اسلامک آرٹ، میڈیاآرٹس اورانڈسٹریل ڈیزائن کے طلبہ اسٹوڈیو زمیں14 دسمبرتک اپنے شعبہ جاتی پروگرام کے مطابق اپنی کارکردگی پیش کرینگے۔تمام پروگرامز صبح 10:00 تاشام 4:00 بجے تک ایس ٹی سی بلڈنگ شعبہ ویژول اسٹڈیز میں منعقد ہونگے۔
تازہ ترین