• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی محکمہ صحت کے 328ڈاکٹروں کی اگلے گریڈ میں ترقی ہو گئی ہے ۔ نو ٹیفکیشن کے مطابق محکمہ کے گریڈ17کے328ڈاکٹروں کی گریڈ18میں ترقی کی گئی اور انہیں نئی تعیناتیاں دی گئی ۔ ترقی پانے والے ڈاکٹروں سے کہا گیا ہے کہ وہ جناح اسپتال کراچی اور سول اسپتال کراچی میں بائیومیٹرک کرانے کے بعد رپورٹ کریں ۔
تازہ ترین