• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹافرپورٹر)جامعہ کراچی کے قائم مقام رجسٹرار کےمطابق شعبہ ویژول اسٹڈیز کا داخلہ ٹیسٹ جمعرات 14 دسمبر 2017 ء کو صبح 10:00 بجے جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات میں ہوگا۔علاوہ ازیں بیچلرز،ماسٹرز،ڈاکٹر آف فارمیسی اور ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کے داخلہ ٹیسٹ 16 اور17 دسمبر2017 ء کو منعقد ہوں۔
تازہ ترین