• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی، اسپیکر نے سیکرٹری سیفران کو تین دن کیلئے معطل کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکرٹری سیفران کو تین دن کے لئے معطل کرنے کی سفارش کی ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سوالوں کے جواب نہ آنے پر اسپیکر قومی اسمبلی نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ وزیراعظم سے سیکرٹری سیفران کو تین دن کے لئے معطل کرنے کی سفارش کریں گے۔
تازہ ترین