• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت ، ہریانہ میں 6سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل،علاقے میں خوف وہراس

ہریانہ ( آن لائن )بھارتی ریاست ہریانہ میں 6سالہ بچی کے زیادتی کے بعد قتل سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے ، بچی کو آٹھ دسمبر کی رات اغوا کیا گیا جب کہ اس کی لاش گزشتہ روز اس کے گھر کے قریب سے برآمد ہوئی، پولیس قتل میں ملوث ہونے کے شبہے میں کئی افراد سے تفتیش کر رہی ہے۔ بچی کے جسم پر شدید زخموں کے بھی نشان ہیں۔
تازہ ترین