• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی سیکر ٹری اطلا عات کو ایم ڈی سرکاری ٹی وی کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے وفاقی سیکر ٹری اطلا عات و نشر یات اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے افسر سردار احمد نواز سکھیرا کو ایم ڈی سرکاری ٹی وی کا اضافی چارج دیدیا ہے۔ یہ چارج تین ماہ یا نئے ریگولر ایم ڈی کی تقرری تک دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس ضمن میں با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
تازہ ترین