• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سجادہ نشین اور ان کے پیروکار بہت بڑی پاور ہیں، اشرف آصف جلالی

لاہور(نمائندہ جنگ) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا فیصل آباد دھوبی گھاٹ کی تاجدار ختم نبوت کانفرنس کی تاریخ ساز کامیابی سے منکرین ختم نبوت اور ان کے سہولت کار سکتے میں ہیں۔ روحانی درگاہوں کے سجادہ نشین اور ان کے پیروکار پاکستان کی بہت بڑی پاور ہیں۔ الیکشن 2018ء؁ ختم نبوت کے وفاداروں اور ختم نبوت کے غداروں کے درمیان ہوگا۔ ناموس رسالت سے غداری کی وجہ سے مسلم لیگ نون اپنا ووٹ بنک کھو چکی ہے ۔
تازہ ترین