• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ مجلس عمل کا سر براہی اجلاس کل کراچی میں ہوگا، مولانا امجد خان

لاہور(نمائندہ خصو صی)متحدہ مجلس عمل کا سر براہی اجلاس کل کراچی میں متحدہ مجلس عمل کے سابق سر براہ مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم کی اقامت گاہ پر ہوگا ، اس موقع پر مجلس عمل کی باقاعدہ بحالی کا اعلان کیاجا ئے گا یہ باتیں مجلس عمل کے رابطہ سیکرٹری مولانا محمد امجد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائیں انہوں نے بتا یاکہ اجلاس میں مولانا فضل الرحمن ،سنیٹر سراج الحق ،پروفیسر ساجد میر ،علامہ ساجد علی نقوی ،پیر اعجاز ہاشمی شریک ہوں گے ۔
تازہ ترین