• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کے باعث مختلف علاقوں میں ٹریفک بلاک

لاہور (کرائم رپورٹر) شہر میں بارش کی وجہ سے مختلف علاقوں میں ٹریفک بلاک ہوتی رہی جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر میں بارش کا سلسلہ وقفوں وقفوں سے جاری رہا جس دوران ٹریفک کے بہائو میں خلل آتا رہا اور ٹریفک بہت سلو رہی جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگتی رہیں۔ تاہم ٹریفک وارڈن بارش کے باوجود ٹریفک کے بہائو کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہے۔
تازہ ترین