• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا کا قلم چھوڑ ہڑتال ،مظاہروں اور احتجاجی ریلیوں کا شیڈول

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا )نے مطالبات کی منظوری کیلئے آج سے قلم چھوڑ ہڑتال ،مظاہروں اور احتجاجی ریلیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ صوبائی صدر طاہر رضا شاہ کے مطابق شیڈول کے مطابق سرکاری ملازمین آج سے صوبے بھر میں ڈپٹی کمشنروں کے دفاتر کے باہر احتجاجی ریلیاں نکالے گی اور یہ احتجاج منگل کو صوبے بھر کے علاوہ سول سیکرٹریٹ کے سامنےبھی احتجاج اور دھرنا دیا جائیگا۔ ایپکا کے زیراہتمام احتجاجی ریلیاں ہر منگل کو وزیراعلیٰ آفس7کلب روڈ تک بھی نکالی جائیں گی۔
تازہ ترین