• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عابد شیر علی آج کھلی کچہری لگائیں گے

لاہور(سپیشل رپورٹر ) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی آج سید پور گرڈ سٹیشن ملتان روڈ میں کھلی کچہری میں دس بجے سے دوپہر 2بجے تک شکایات سنیں گے ۔ جس کے دوران چیف ایگزیکٹو سید واجد علی کاظمی ، آپریشن ڈائریکٹر محمد علی ڈوگر سمیت تمام اعلیٰ افسران ، ایکسینز، ایس ڈی اوز موجود ہو نگے ۔
تازہ ترین