• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (پ ر) انجمن غلامان مصطفیٰ ﷺ کے زیر اہتمام جامع مسجد طیبہ ایل بلاک وحدت کالونی لاہور میں ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام، ممتاز قراء و نعت خواں حضرات سمیت بڑی تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔ قاری رفیع الدین سیالوی، حافظ غلام مصطفیٰ مولانا بشارت، قاری یاسین، قاری سیدنوید قمر، پروفیسر وسیم ضیاء شعیب رضا قادری اور فیصل عباسی نے گلہائے عقیدت پیش کئے۔ علامہ قاری عبدالرشید صدیقی عطاری نے خطاب کیا اور نقابت کے فرائض مولانا انجم سعید بیگ ، محمد ریاض معروف نے ادا کئے۔
تازہ ترین