• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کےجناح آڈیٹوریم کی انسپکشن شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کےجناح آڈیٹوریم کی انسپکشن شروع ہوگئی، بتایا گیا ہے کہ جناح آڈیٹوریم کی ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے تزئین وآرائش کی گئی ہے جس کی انسپکشن شروع کردی گئی ہے گزشتہ روز پی ڈی ملک رفیق ، انجینئر شیخ عمران اور ٹھیکیدار ملک اظہر نے آڈیٹوریم کی چھت کا جائزہ لیا اور اس کے ڈرینج پائپ کا رخ تبدیل کرنے کی ہدایت کی ۔
تازہ ترین