• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہری گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر) کینٹ پولیس نے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانی باشندہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے معلوم ہوا ہے کہ بجلی گھر چوک کے قریب دوران گشت کینٹ پولیس نے مشتبہ شخص کی تلاشی لی،جس کے پاس شناختی کارڈ نہ تھا، جمعہ خان شخص افغانستان کا رہائشی ہے جس پر پولیس نے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا،معلوم ہوا کہ افغان شہری 6 ماہ سے ملتان میں رہائش پذیر تھا۔
تازہ ترین