• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر) گراس منڈی کے علاقے میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس سے سامان جل گیا تاہم ریسکیو1122 نے پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور لاکھوں روپے کا سامان جلنے سے بچا لیا۔
تازہ ترین