• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ نے جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ازالے کیلئے اربوں کے فنڈز فراہم کئے : شہزاد مقبول

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے میاں شہزاد مقبول بھٹہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ازالے کے لئے اربوں روپے کے فنڈز فراہم کئے جس سے عوام کی بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ریا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بستی رسول پور میں ن لیگ کے تنویر شاہ کاظمی کے استقبالیے میں کیا۔
تازہ ترین