• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی یوتھ ونگ کےزیراہتمام یوتھ کانفرنس آج ہوگی

ملتان ( سٹا ف رپورٹر)سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی یوتھ ونگ کےزیراہتمام یوتھ کانفرنسنوجوانوں کے بہتر مستقبل کا حل آج تین بجے پریس کلب ملتان میں ہوگی، جس سے مرکزی چیئرمین رانا فراز نون،سیکرٹری جنرل آصف خان،صدر خواتین ونگ عابدہ مطلوب بخاری خطاب کریں گے، اس سلسلے میں صدر شکیل خان کی صدارت میں اجلاس ہوا ،انہوں نے کہا کہ ہمیں سرائیکی خطہ کے تعلیم یافتہ ،ہنر مند اور مزدور ،کسان اور ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں مایوسی کے اندھیروں کو دور کرنا ہو گا۔
تازہ ترین