• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)بلوچستان بارکونسل کے اعلامیہ کے مطابق وہ جونیئر وکلاء جن کی چھ ماہ کی پریکٹس کا دورانیہ مکمل ہوچکا ہے کا ٹیسٹ 14دسمبر کو بارکونسل کے دفتر میں ہوگا وہ اپنے بقیہ کاغذات بارکونسل میں 13دسمبر تک جمع کرالیں اس کے بعد کوئی فارم قابل قبول نہیں ہوگا۔
تازہ ترین