• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیٰ خیل وگردونواح میں فنی خرابی کے باعث بجلی کی سپلائی معطل

موسی خیل (نامہ نگار)موسیٰ خیل ‘ درگ اورکنگری میں گزشتہ شب کنگری گرڈ میں فنی خرابی کے باعث 18گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث گھروں میں پینے کاپانی نایاب ہوچکا ہے ذرائع کے مطابق مرمت کاکام جاری ہے ۔
تازہ ترین