• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاکر قلعہ سبی کی خستہ حالی کا نوٹس لیا جائے ٗجے ڈبلیو پی

کوئٹہ(پ ر)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ سبی کا تاریخی قلعہ چاکر خان اور بھاگ میں خان قلات خاندان کا تاریخی مقبرہ خستہ حالت میں ہیں اور یہ تاریخی آثار قدیمہ عنقریب ختم ہونے والے ہیں قبائلی روایات کے امین ہونے کے دعویدار وزیراعلیٰ کا اس مسئلے کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہے ہم وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ سبی کے قلعے اور بھاگ کے تاریخی مقبرے کی مرمت کا فوری طو رپر کام شروع کرائیں۔
تازہ ترین